کراچی( اسد ابن حسن)پاکستان سے برطانیہ کے لئے پی آئی اے کی پروازوں سے متعلق سیکورٹی انتظامات جائزے کے لئے برطانوی محکمہ ڈی ایف ٹی کا وفد لاہور پہنچ گیا ۔ڈی ایف ٹی کا چار رکنی وفد پیر کو سیکورٹی انتظامات جائزے کے لئے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا دورہ کرے گا. ڈی ایف ٹی وفد کو لاہور ایئرپورٹ کے منیجر براہ راست پروازوں کے لئے سیکورٹی انتظامات پر بریفنگ دیں گے.دورہ پاکستان میں ڈی ایف ٹی وفد کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا بھی دورہ کرے گا۔
کراچی اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ نے ڈکیتی مزاحمت پر خاتون اور ساتھی ملزم کو قتل کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار...
کراچی ایم کیو ایم کے سنیئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی سید امین الحق کی سربراہی میں ایم کیو ایم پاکستان کے وفد...
کراچی امریکا کی کولمبیا یونیورسٹی میں فلسطین کی حمایت میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے ، یونیورسٹی...
کراچی وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی تمام پرائمری اسکولوں کو بتدریج پوسٹ پرائمری اسکولوں میں اپ گریڈ...
ڈھاکہ بنگلہ دیش میں غیرمعمولی گرمی اور ریکارڈ درجہ حرارت کی وجہ سے ہائی کورٹ کے ایک ڈویژن بنچ نے پرائمری اور...
کراچی وفاقی اردو یونیورسٹی نے ایم فل اور پی ایچ ڈی کی ڈگریاں دینے کی منظوری دیدی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق نظامت...
کراچی کراچی میں فٹ پاتھ اور سڑکوں پر تعمیراتی ملبہ کی روک تھام کے لئے خصوصی ٹیمیں بنانے کا فیصلہ،کمشنر کراچی...
کراچی سونے کی قیمت میں 2ہزار روپے فی تولہ کی کمی ،چاندی کی قیمت بھی 20 روپے فی تولہ گھٹ گئی۔عالمی مارکیٹ میں...