چارسدہ(نمائندہ جنگ) مندنی میں فاتر العقل شہری نے مقدس اوراق کی بے حرمتی کر دی۔مشتعل مظاہرین کا ملزم کوعوام کے حوالے کرنے کے لئے مندنی تھانے پر حملہ ۔پولیس کی فائرنگ اور شیلنگ ۔مشتعل مظاہرین نے تھانے کی دیواریں گر اکر تھانے میں آگ لگا دی ۔تفصیلات کے مطابق ۔پولیس نے اطلاع ملتے ہی ملزم کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی سینکڑوں مشتعل مظاہرین مندنی تھانے کے سامنے جمع ہو گئے اور ملزم کو حوالے کرنے کا مطالبہ کردیا ۔دوسری طرف پولیس کا موقف تھا کہ ملزم کو گرفتار کیا گیا ہے اور قانون کے مطابق ان کے خلاف ایف آئی آر درج ہو چکی ہے اور قانون کے مطابق ان کو عدالت سزا دے گی مگر مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ وہ ملزم کو خود سزا دینا چاہتے ہیں ۔
اسلام آباد مشاہد حسین سید نے افریقہ کے حوالے سے پاکستان کے پہلے تھنک ٹینک، پاکستان افریقہ انسٹی ٹیوٹ فار...
کراچی کراچی ایئرپورٹ پر بیرون ملک جانیوالے مسافروں کی قطاریں لگ گئیں، مسافروں میں بزرگ، بچے ، خواتین اور...
اسلام آبادصدر مملکت آصف علی زرداری نے ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل متین گورک کو بہترین انتظامی...
کراچی ایف آئی اے کے 14ایڈیشنل ڈائریکٹرز کی ترقی کے نوٹیفکیشن کے بعد ایک نیا تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔ گزشتہ روز...
کراچیاورنگی ٹائون میں پولیس نے پی ٹی آئی رہنما کو حراست میں لے لیا،صدر پی ٹی آئی کراچی راجہ اظہر کے مطابق...
کراچی پاکستان کے نامور کرکٹر شان مسعود نے کہا ہے کہ میری پیدائش کے دِن وسیم اکرم نے شارجہ کے میدان پر ہیٹ ٹرک...
پنجگور چتکان میں نامعلوم افراد نے اغواء کی کوشش کے دوران مزاحمت پر لیویز اہلکار ذاکر ولد ظہور احمد کو فائرنگ...
کراچی ڈرگ روڈ راشد منہاس برج کے اوپر ترقیاتی کام کے باعث بدترین ٹریفک جام ہو گیا۔ٹریفک پولیس کے مطابق ایک...