کراچی (نیوز ڈیسک) شہباز شریف کے اہل خانہ کیخلاف بینک آف پنجاب نے لاہور ہائیکورٹ میں مقدمہ دائر کردیا۔ عدالت نے بھاری قرض کی وصولی کے مقدمے کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب کر لیے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ نے العربیہ شوگر ملز کے نام پر حاصل کیے گئے 730ملین روپے کے قرضے میں نادہندہ ہونے پر مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کے اہل خانہ کے خلاف بینک آف پنجاب (بی او پی) کی جانب سے دائر مقدمے کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب کر لیے۔
کراچی جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما ن لیگ، طلال چوہدری نے کہا کہ مدینہ کی ریاست میں کیابیت المال یاتوشہ...
کولمبوسری لنکا کے وسطی علاقے پولونارووا میں واقع ایک بحالی مرکز میں 2 قیدی گروپوں کے درمیان لڑائی شروع ہونے...
لکسمبرگیورپی یونین کے وزرائےماحولیات نے کاروں کو 2035ء تک مضر گیسوں سے پاک بنانے پر اتفاق کرلیا،فیصلہ...
ٹوکیو جاپان کا دارالحکومت ٹوکیو ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے اور اسی دوران شہر میں ہیٹ ویو کا 147سالہ...
اسلام آباد بیلجیئم میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان نے برسلز کے شاہی محل میں منعقدہ ایک پروقار تقریب...
کراچی رواں ہفتے سپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں ہونے والا نیٹو کا سربراہی اجلاس اس تنظیم کی 73 سالہ تاریخ کے ایک...
اسلام آباد پاکستان میں عالمی یوم پارلیمان اتنی خاموشی سے گزر گیا جیسے جی حدود سود و زباں سے گزر...
لاس اینجلسامریکہ میں 2020-21 کے تعلیمی سال کے دوران اسکولوں میں گزشتہ 20 سالوں میں سب سے زیادہ فائرنگ کے واقعات...