احمدپورشرقیہ (نامہ نگار)ن لیگ کے مرکزی سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے (ن) لیگ کے مرکزی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری سابق وفاقی وزیر میاں بلیغ الرحمٰن اور ضلعی سینئر نائب صدر سابق ایم پی اے قاضی عدنا ن فرید سے اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مارچ 2022تک حکمرانوں کا دھڑن تختہ ہوجائے گا(ن) ملک میں فسطائی حکومت کے خاتمے اور موجودہ نااہل حکمرانوں کے ناپاک عزائم کے خلاف بند باند ھنے کے لئے دن رات کوشاں ہے اب حکمرانوں کو گھر جانا ہوگا اور ملک میں حقیقی جمہوریت کی بحالی کے لئے عام انتخابات کا انعقاد کرانا ہوگا۔
کراچی جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما ن لیگ، طلال چوہدری نے کہا کہ مدینہ کی ریاست میں کیابیت المال یاتوشہ...
کولمبوسری لنکا کے وسطی علاقے پولونارووا میں واقع ایک بحالی مرکز میں 2 قیدی گروپوں کے درمیان لڑائی شروع ہونے...
لکسمبرگیورپی یونین کے وزرائےماحولیات نے کاروں کو 2035ء تک مضر گیسوں سے پاک بنانے پر اتفاق کرلیا،فیصلہ...
ٹوکیو جاپان کا دارالحکومت ٹوکیو ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے اور اسی دوران شہر میں ہیٹ ویو کا 147سالہ...
اسلام آباد بیلجیئم میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان نے برسلز کے شاہی محل میں منعقدہ ایک پروقار تقریب...
کراچی رواں ہفتے سپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں ہونے والا نیٹو کا سربراہی اجلاس اس تنظیم کی 73 سالہ تاریخ کے ایک...
اسلام آباد پاکستان میں عالمی یوم پارلیمان اتنی خاموشی سے گزر گیا جیسے جی حدود سود و زباں سے گزر...
لاس اینجلسامریکہ میں 2020-21 کے تعلیمی سال کے دوران اسکولوں میں گزشتہ 20 سالوں میں سب سے زیادہ فائرنگ کے واقعات...