اسلام آباد (حنیف خالد)کمپی ٹیشن کمیشن آف پاکستان (مسابقتی کمیشن) کا ہفتہ رواں میں غیر معمولی اجلاس ہو گا۔ یہ اجلاس سپریم کورٹ آف پاکستان کی ڈائریکشن کے مطابق کمپی ٹیشن کمیشن آف پاکستان لاء کے تحت گھی اور کوکنگ آئل انڈسٹریز کو نوٹسز جاری کریگا۔ جس میں یہ تفصیلات طلب کی جائینگی کہ 2019ء اور 2020ء میں گھی اور کوکنگ آئل کی ملوں کی آر بی ڈی پام آئل‘ آر بی ڈی پامولین‘ سویا بین آئل کی لینڈڈ کاسٹ کیا تھی؟ اس وقت تینوں خام آئلز کی انٹرنیشنل پرائس کیا تھی؟ پاکستان وناسپتی گھی مینو فیکچررز ایسوسی ایشن کے ملک بھر میں 117کارخانے ممبر ہیں۔ ابھی یہ طے نہیں ہوا کہ کیا سارے 117ممبرز گھی ملز‘ کوکنگ آئل ملز سے مسابقتی کمیشن یہ ڈیٹا لے گا یا مخصوص گھی اور ویجی ٹیبل آئل ملز سے یہ ڈیٹا لینے تک محدود رہے گا۔
کراچی جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما ن لیگ، طلال چوہدری نے کہا کہ مدینہ کی ریاست میں کیابیت المال یاتوشہ...
کولمبوسری لنکا کے وسطی علاقے پولونارووا میں واقع ایک بحالی مرکز میں 2 قیدی گروپوں کے درمیان لڑائی شروع ہونے...
لکسمبرگیورپی یونین کے وزرائےماحولیات نے کاروں کو 2035ء تک مضر گیسوں سے پاک بنانے پر اتفاق کرلیا،فیصلہ...
ٹوکیو جاپان کا دارالحکومت ٹوکیو ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے اور اسی دوران شہر میں ہیٹ ویو کا 147سالہ...
اسلام آباد بیلجیئم میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان نے برسلز کے شاہی محل میں منعقدہ ایک پروقار تقریب...
کراچی رواں ہفتے سپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں ہونے والا نیٹو کا سربراہی اجلاس اس تنظیم کی 73 سالہ تاریخ کے ایک...
اسلام آباد پاکستان میں عالمی یوم پارلیمان اتنی خاموشی سے گزر گیا جیسے جی حدود سود و زباں سے گزر...
لاس اینجلسامریکہ میں 2020-21 کے تعلیمی سال کے دوران اسکولوں میں گزشتہ 20 سالوں میں سب سے زیادہ فائرنگ کے واقعات...