2 جعلسازگرفتار، جعلی کرنسی برآمد

14 جولائی ، 2024

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ریلوے پولیس نے کینٹ اسٹیشن پر کارروائی کرتے ہوئے 2جعل سازوں کو گرفتار کرکے ہزاروں روپے مالیت کی جعلی کرنسی برآمد کرلی۔