کراچی(اسٹاف رپورٹر)ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈزکرکٹ ٹورنامنٹ بھارتی چیمپنز نے جیت لیا، فائنل میں پاکستان چیمپنز کو 5وکٹ سے شکست ہوئی۔ بھارت نے گروپ میچ میں شکست کا بدلہ بھی لے لیا۔پاکستان کی بیٹنگ ناکام ہوگئی اور بولنگ چھوٹے ہدف کا دفاع نہ کرسکی۔میچ کا فیصلہ پانچ گیندیں پہلے ہوگیا۔ بھارت نے ہدف آخری اوور کی پہلی گیند پرحاصل کرلیا ۔امباتی رائیڈو نے 50، گرکریت سنگھ نے 34 اور یوسف پٹھان نے 30 رنز بنائے ۔یوراج سنگھ 15، روبن اوتھاپا 10 اور سریش رائنا 4 رنز پر آوٹ ہوئے۔ عامر یامین نے دو، سعید اجمل ، وہاب ریاض اور شعیب ملک نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ۔قبل ازیں ایجبسٹن برمنگھم میں ہفتے کوپاکستان چیمپئنز نےمقررہ 20 اوور میں 6 وکٹ پر 156 رنز بنائے ۔
اسلام آباد پاکستان ستمبر میں شنگھائی تعاون تنظیم کی کونسل آف ہیڈز آف اسٹیٹس کی صدارت سنبھالے گا اور 2027...
کراچی جناح اسپتال کراچی میں بے ہوشی کی ڈاکٹر کی مبینہ غفلت کے باعث ٹانسلز کے معمول کے آپریشن کے لیے آنے...
کراچی برطانیہ نے 16 سال سے کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا پابندی کا اعلان کردیا۔ کیئر اسٹارمر کا بڑا فیصلہ، ٹک ٹاک،...
کراچی ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف ایران امریکا مذاکرات میں کلیدی کردار کے ساتھ نمایاں...
کراچی امریکاایران معاہدے پر اسرائیل برہم، ٹرمپ نیتن یاہو آمنے سامنے،دونوں لبنان میں جنگ پر بارہا ٹکرائے،...
کراچی ایران معاہدہ، ٹرمپ کو اندرونِ ملک سیاسی محاذ پر نئی مشکلات کا سامنا، ڈیل کو امریکی صدر کے بعض حامیوں نے...
اسلام آباد محرم الحرام 1448 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا لہٰذا یکم محرم الحرام 1448 ہجری بدھ 17جون 2026کو ہو گی ۔یومِ...
کراچی امن معاہدے پر امریکی سیاست میں گہری نظریاتی تقسیم، عالمی برادری کا محتاط خیرمقدم، معاہدہ کشیدگی کم...