کراچی (اسٹاف رپورٹر)آئی ایس آئی کو فون ٹیپنگ کی اجازت دینے کے فیصلے کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی گئی ۔آئینی درخواست کی سماعت 22 جولائی کے لیے مقرر کردی گئی۔ درخواست گزار کے وکیل نے بتایا کہ دائر درخواست میں فون ٹیپنگ کی اجازت دینا غیر قانونی اور غیر آئینی اقدام ہے۔ فون ٹیپنگ نجی زندگی میں مداخلت کے مترادف ہے۔ یہ رائٹ آف پرائیویسی کی خلاف ورزی اور انٹرنیشنل ٹریٹی کی بھی وائلیشن ہے۔ یوکے اور دیگر ممالک میں فون ٹیپ کرنے سے پہلے متعلقہ عدالت اور حکومت سے اجازت لینا ضروری ہے۔
کراچی ترجمان انسپکٹر جنرل پولیس آزاد کشمیر نے کہا ہے کہ سی ایم ایچ راولاکوٹ کے محاصرے میں کالعدم ایکشن...
کراچی ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملوں کو 100 دن پورے ہوگئے ہیں۔ صورتحال معمول پر لانے کی کوششوں کے باوجود...
کراچی ایران کے گمشدہ یورینیم ذخائر، امریکا کا عالمی دباؤ بڑھانے کا فیصلہ، واشنگٹن کی تہران کیخلاف IAEA میں...
کراچی ایران میں 3121 افراد کے خلاف مقدمات، دشمن سے تعاون کا الزام، 2 ہزار سے زائد افراد کو گرفتار بھی کر لیا...
کراچی گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات میں اب تک آنے والے 24 میں سے 22 حلقوں کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے...
اسلام آ باد گلگت بلتستان میں ن لیگ اور پی پی کی اتحادی حکومت بننے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطا بق گلگت بلتستان...
اسلام آباد تحریک تحفظ آئین پاکستان نےحکومت آزاد کشمیر اور مقتدر قوتوں کو چاہئے کہ وہ آزاد کشمیر کی...
پشاور وزیر اعلی کے پی سہیل آفریدی نے این ای سی میں شرکت عمران سے ملاقات سےمشروط کردی ،وزیراعلیٰ...