راولپنڈی (این این آئی)بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ ہم نے ایم این ایز کی فہرستیں تیار کرلی ہیں، شیر افضل مروت ہمارے ایم این ایز میں شامل ہیں۔بیرسٹر گوہر علی خان نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم فہرستیں 15 روز کے اندر الیکشن کمیشن میں جمع کروائیں گے جس کے 7روز بعد الیکشن کمیشن ہمارے امیدواروں کی تصدیق کریگا۔ انہوں نے بتایا کہ ہم نے مجموعی طور پر 41 ایم این ایز کی فہرستیں تیار کر رکھی ہیں، آج رات 11 بجے تک تمام امیدواروں کے بیان حلفی ہمارے پاس آجائیں گے۔
کراچی ترجمان انسپکٹر جنرل پولیس آزاد کشمیر نے کہا ہے کہ سی ایم ایچ راولاکوٹ کے محاصرے میں کالعدم ایکشن...
کراچی ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملوں کو 100 دن پورے ہوگئے ہیں۔ صورتحال معمول پر لانے کی کوششوں کے باوجود...
کراچی ایران کے گمشدہ یورینیم ذخائر، امریکا کا عالمی دباؤ بڑھانے کا فیصلہ، واشنگٹن کی تہران کیخلاف IAEA میں...
کراچی ایران میں 3121 افراد کے خلاف مقدمات، دشمن سے تعاون کا الزام، 2 ہزار سے زائد افراد کو گرفتار بھی کر لیا...
کراچی گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات میں اب تک آنے والے 24 میں سے 22 حلقوں کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے...
اسلام آ باد گلگت بلتستان میں ن لیگ اور پی پی کی اتحادی حکومت بننے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطا بق گلگت بلتستان...
اسلام آباد تحریک تحفظ آئین پاکستان نےحکومت آزاد کشمیر اور مقتدر قوتوں کو چاہئے کہ وہ آزاد کشمیر کی...
پشاور وزیر اعلی کے پی سہیل آفریدی نے این ای سی میں شرکت عمران سے ملاقات سےمشروط کردی ،وزیراعلیٰ...