اسلام آباد(رانا غلام قادر ) وفاقی اور صو بائی بیور وکریسی میںتقرر و تبادلے ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیے ۔ خیبر پختونخوا حکومت کے ڈائریکٹر، ڈائریکٹوریٹ آف لائیو سٹاک ڈیپارٹمنٹ عزیز احمد کو تبدیل کرکے ڈپٹی ڈائریکٹر، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام، کے پی ریجن تعینات کیا گیا ۔ان کی تقرری ڈیپوٹیشن پر تین سال کیلئے کی گئی ۔اِن لینڈ ریونیو سروس، کےگریڈ 17 کے افسر سید مجاہد حسین شاہ کی خدمات تین سال کیلئے ڈیپوٹیشن پر سندھ حکومت کے سپرد کی گئی ہیں۔سینئر نرس محکمہ صحت سندھ شبنم خان کو تبدیل کرکے سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں تین سال کیلئے ڈیپوٹیشن پر بطور ہیڈ نرس تعینات کیاگیا ہے۔
اسلام آباد پاکستان ستمبر میں شنگھائی تعاون تنظیم کی کونسل آف ہیڈز آف اسٹیٹس کی صدارت سنبھالے گا اور 2027...
کراچی جناح اسپتال کراچی میں بے ہوشی کی ڈاکٹر کی مبینہ غفلت کے باعث ٹانسلز کے معمول کے آپریشن کے لیے آنے...
کراچی برطانیہ نے 16 سال سے کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا پابندی کا اعلان کردیا۔ کیئر اسٹارمر کا بڑا فیصلہ، ٹک ٹاک،...
کراچی ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف ایران امریکا مذاکرات میں کلیدی کردار کے ساتھ نمایاں...
کراچی امریکاایران معاہدے پر اسرائیل برہم، ٹرمپ نیتن یاہو آمنے سامنے،دونوں لبنان میں جنگ پر بارہا ٹکرائے،...
کراچی ایران معاہدہ، ٹرمپ کو اندرونِ ملک سیاسی محاذ پر نئی مشکلات کا سامنا، ڈیل کو امریکی صدر کے بعض حامیوں نے...
اسلام آباد محرم الحرام 1448 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا لہٰذا یکم محرم الحرام 1448 ہجری بدھ 17جون 2026کو ہو گی ۔یومِ...
کراچی امن معاہدے پر امریکی سیاست میں گہری نظریاتی تقسیم، عالمی برادری کا محتاط خیرمقدم، معاہدہ کشیدگی کم...