اسلام آباد (رپورٹ:حنیف خالد)2سینئر کسٹم سروس عہدیدار وزیراعظم کے دورہ ایف بی آر کے روز ٹرانسفر، وزیراعظم کے ایف بی آر ہیڈ کوارٹرز کے دورہ والے روز 13جولائی 2024ء کو ہفتہ وار تعطیل کے باوجود چیئرمین ایف بی آر ملک امجد زبیر ٹوانہ کی منظوری سے ٹرانسفر اینڈ پوسٹنگ کا نوٹیفکیشن نمبر 1793سی ٹو 2024ء جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق پاکستان کسٹمز سروس کے دو سینئر عہدیداران بنیادی سکیل 21کو فی الفور اُنکے موجودہ عہدوں سے تبدیل کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر ذوالفقار علی چوہدری ڈائریکٹر جنرل پوسٹ کلیئرنس آڈٹ اینڈ انٹرنل آڈٹ کراچی حال تعینات اسلام آباد کو ڈائریکٹر جنرل اصلاحات و آٹومیشن کسٹم اسلام آباد کے عہدے پر تعینات کیا گیا ہے۔
کراچی ترجمان انسپکٹر جنرل پولیس آزاد کشمیر نے کہا ہے کہ سی ایم ایچ راولاکوٹ کے محاصرے میں کالعدم ایکشن...
کراچی ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملوں کو 100 دن پورے ہوگئے ہیں۔ صورتحال معمول پر لانے کی کوششوں کے باوجود...
کراچی ایران کے گمشدہ یورینیم ذخائر، امریکا کا عالمی دباؤ بڑھانے کا فیصلہ، واشنگٹن کی تہران کیخلاف IAEA میں...
کراچی ایران میں 3121 افراد کے خلاف مقدمات، دشمن سے تعاون کا الزام، 2 ہزار سے زائد افراد کو گرفتار بھی کر لیا...
کراچی گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات میں اب تک آنے والے 24 میں سے 22 حلقوں کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے...
اسلام آ باد گلگت بلتستان میں ن لیگ اور پی پی کی اتحادی حکومت بننے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطا بق گلگت بلتستان...
اسلام آباد تحریک تحفظ آئین پاکستان نےحکومت آزاد کشمیر اور مقتدر قوتوں کو چاہئے کہ وہ آزاد کشمیر کی...
پشاور وزیر اعلی کے پی سہیل آفریدی نے این ای سی میں شرکت عمران سے ملاقات سےمشروط کردی ،وزیراعلیٰ...