کراچی (نیوز ڈیسک) بھارت میں ضمنی انتخابات میں بی جے پی اور حکمران اتحاد کو شرمناک شکست، 13نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ نے 10نشستوں پر کامیابی حاصل کرلی جبکہ حکمران اتحاد این ڈی اے کے حصے میں صرف دو نشستیں آئیں، ایک نشست پر آزاد امیدوار کامیاب ہوا۔ ممتا بنرجی کی ترنمول کانگریس نے بنگال کے ضمنی انتخابات میں کلین سویپ کیا، تمام چار سیٹوں پر بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی۔
اسلام آباد خلیجی خطے میں جاری جنگ کے باعث عالمی معاشی ترقی کے اندازوں میں کمی کے تناظر میں، بین الاقوامی...
کراچی آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کیسے؟ امریکی فوجی حکمت عملی سامنے آگئی ،درجن سے زائد جنگی جہاز سے زیادہ...
دبئیامارات اور بحرین کا ایران حملوں پر مشترکہ حکمت عملی پر غور،سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق۔ تفصیلات کے...
اسلام آباد وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کراچی میں فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری سے...
اسلام آبادملک بھر میں سونے کی قیمت میں 4ہزار600روپے اضافے کے ساتھ فی تولہ سونا 4 لاکھ 99 ہزار 9 سو 62 روپے کا ہوگیا...
دبئی عرب امارات میں فضائی حملے رک گئے، امریکی حکام۔ امریکی سفارتخانے نے شہریوں کیلئے حفاظتی ہدایات نرم کر...
اسلام آباد وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملکی ضروریات سے زائد چینی کی برا ٓمد کے متعلق اہم فیصلے کے لئے آج بدھ...
اسلام آبادوزیراعظم شہباز شریف سے گورنر سندھ نہال ہاشمی نے منگل کے روز ملاقات کی، گورنر سندھ نے امریکا اور...