پی ٹی آئی پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کی مخالفت پرنظرثانی کرے، سابق صدرسندھ ہائیکورٹ بار

14 جولائی ، 2024

کراچی (جنگ نیوز)سپریم کورٹ کےمخصوص نشستوں کے کیس میں فیصلے پر پی ٹی آئی کے جشن کو جائز قرار دیتے ہوئے سندھ ہائیکورٹ بار کے سابق صدر نے سوال اٹھایا ہے کہ میں جاننا چاہتاہوں کہ پی ٹی آئی کے دوست اب سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کو کیسے دیکھتے ہیں اور اپنی جانب سے چیف جسٹس آف پاکستان کے بینچ بنانے کے تفویض کردہ حق کیلیے اپنی حمایت کو وہ کیسے دیکھتے ہیں۔