کراچی (این این آئی)اٹارنی جنرل پاکستان منصور اعوان نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان نے سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے کیس میں نظر ثانی کی اپیل کا فیصلہ نہیں کیا، ابھی شارٹ آرڈر ہے، نظر ثانی کے حوالے سے کابینہ یا اعلی سطح پر گفتگو نہیں ہوئی۔یہ بات انہوں نے سندھ ہائیکورٹ میں چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کی حلف برداری کی تقریب کے بعد میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں کہی۔ اٹارنی جنرل منصور اعوان نے کہا کہ نظر ثانی کی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ حکومت کریگی، ابھی کچھ کہنا مشکل ہے، اگر نظر ثانی کی اپیل میں جانا ہے تو سوچ سمجھ کر جانا چاہیے، فیصلے پر ڈسکشن ہوئی ہے، مگر نظر ثانی پر جانا چاہئے یا نہیں ڈسکشن نہیں ہوا۔
اسلام آباد پاکستان نے توانائی کے شعبے میں اپنی سلامتی مضبوط بنانے کے لیے اہم قدم اٹھاتے ہوئے اسٹریٹیجک...
اسلام آبادآئی ایم ایف نے پاکستان کے درآمدی و برآمدی نظام میں مجموعی طور پر 2,662 نان ٹیرف رکاوٹوں NTBs کی...
اسلام آباد وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پہلگام واقعہ فالس فلیگ آپریشن، بھارتی...
اسلام آباد پاور ڈویژن نے اس تاثر کو مسترد کرتے ہوئے وضاحت جاری کی ہے کہ سولر نیٹ میٹرنگ کی منظوری کو وزارتِ...
کراچی فیلڈ مارشل عاصم منیرامریکہ ایران امن مذاکرات بچانے کے لیے سرگرم،پاک فوج سربراہ مذاکرات کو مکمل طور پر...
لاہور،گجرات وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ جرائم کی شرح میں اضافہ شرمناک، سُستی کی گنجائش...
لاہوراحتساب عدالت کے جج رانا محمد عارف نےصاف پانی کمپنی کرپشن ریفرنس میں وزیراعظم شہباز شریف کی صاحبزادی...
اسلام آباد وفاقی دارالحکومت میں امریکہ ۔ایران ممکنہ مذاکرات کیلئے غیر ملکی مہمانوں کی آمد کے موقع پر...