لاہور( این این آئی)وفاقی حکومت نے ملک بھر کے ٹیوب ویلز کی سولرائزیشن کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق وزرات قومی غذائی تحفظ ملک بھر میں ایک لاکھ ٹیوب ویلز کو سولر سسٹم پر منتقل کرے گی ۔ زرعی ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرنے سے کسانوں کو پورا دن پانی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنائی جا سکے گی۔خیال رہے وفاقی حکومت ہر سال بجلی کے بِلوں کی عدم ادائیگی کی وجہ سے سبسڈی کی مد میں 70سے 80ارب روپے مہیا کرتی رہی مگر پھر بھی کسانوں کو صرف 2سے 6گھنٹے بجلی میسر ہوتی تھی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے زرعی ٹیوب ویلز کی سولرائزیشن کے منصوبے کو جلد مکمل کرنے کا ٹاسک دیا ہوا ہے۔
یروشلم اسرائیلی فوج جنوبی لبنان میں حضرت عیسیٰؑ سے منسوب مجسمے کی بیحرمتی کرنے والے فوجی کی سوشل میڈیا پر...
کراچی صدر ٹرمپ کے مذہبی حامی ناراض، مسیح سے خود کو ملانا اور پوپ سے تنازع مہنگا پڑ گیا۔ اے آئی تصاویر پر...
اسلام آباد ملک بھر میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے دورانیے میں اضافے کا خدشہ، ایران کے آبنائے ہرمز دوبارہ بند کیے...
مردان وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے مردان ریلوے اسٹیشن گراؤنڈ میں پاکستان تحریک انصاف کے...
دبئی دبئی حکومت نے “ورک فرام پارک” کے نام سے ایک نیا منصوبہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت شہری اور...
بنوں تھانہ کینٹ کی حدود کرم گڑھی اڈا میں موٹر سائیکل سوار دہشتگردوں کی فائرنگ سے2 ایف سی اہلکار شہید ہوگئے...
کراچی آبنائے ہرمز سے گزرنے والا پاکستانی جہاز خام تیل لےکر کراچی پورٹ پہنچ گیا ۔کے پی ٹی ذرائع کے مطابق...
ویٹی کنکیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ لیو نے امریکا کی 250ویں سالگرہ کی تقریبات میں شرکت کی دعوت مسترد کر...