کوٹ ادو، خاتون اور لڑکے اور زیادتی کے واقعات، مقدمات درج

14 جولائی ، 2024

کوٹ ادو(نامہ نگار) شادی شدہ خاتون سے دو ملزمان کی اجتماعی زیادتی، حالت غیرنے پرچھوڑ کرفرار ہو گئے جب کہ دوسرے واقعے میں ملازم کی ہوٹل مالک کے بیٹے سے بدفعلی، پولیس نے دونوں مقدمات درج کر لیے۔