کوٹ ادو میں چوری و ڈکیتی کی وارداتیں، مقدمات درج

14 جولائی ، 2024

کوٹ ادو (نامہ نگار) ڈاکوؤں نے دن دیہاڑے تاجر کی دکان سے لاکھوں روپے اور گاہک سے پرس چھین لیا جب کہ زمینداروں کے رقبے سے پیٹر انجن سمیت دیگرسامان چوری کرلیا، پولیس نے ڈکیتی و چوری کے تینوں واقعات کے مقدمات درج کر لیے۔