شہریوں نے تشدد کے بعد موبائل چور پولیس کے حوالے کر دیا

14 جولائی ، 2024

ملتان( سٹاف رپورٹر) ضلع کچہری میں حراستی ملزمان کا شہریوں سے موبائل چھین کر ساتھی کو پکڑا دینا معمول بن گیا، گزشتہ روز ایسا ہی ایک ملزم شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا جسے درگت بنانے کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔