بیجنگ (این این آئی)چینی وزارت خارجہ نے ا ایران کے ساتھ جامع سٹریٹجک شراکت داری کیلئے ملکرکام کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ صدر مسعود کے ریمارکس کو سراہتے ہیں، نئی حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کی خواہش ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں ایران کے نومنتخب صدر مسعود پزشکیان کی چین سے متعلق پالیسی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ بیجنگ چین ایران تعلقات پر صدر پذشکیان کے ریمارکس کو سراہتا ہے، پیچیدہ علاقائی اور بین الاقوامی حالات کے پیش نظر چین اور ایران نے ہمیشہ ایک دوسرے کی حمایت کی ہے اور مختلف شعبوں میں تبادلوں اور تعاون کو مسلسل فروغ دیا ہے جس سے نہ صرف چینی اور ایرانی عوام کو فائدہ پہنچا ہے بلکہ علاقائی اور عالمی امن و استحکام کے فروغ میں بھی مثبت کردار ادا کیا گیا ہے۔ چین ایران کی نئی حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہاں ہے تاکہ چین ایران جامع اسٹریٹجک شراکت داری کی مستحکم اور طویل مدتی ترقی کو فروغ دیا جا سکے۔
پشاورخیبرپختونخوااسمبلی میں حکومتی ممبران نے 190ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کوملنے والی...
لاہور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کی پیشینگوئی کی گئی ہے۔ اس دوران راولپنڈی‘ اٹک‘ جہلم اور چکوال میں بارش...
نئی دہلیبھارتی فوج نے ریاست چھتیس گڑھ میں علیحدگی پسندوں کیخلاف نام نہاد ملٹری آپریشن کی آڑ میں 12شہریوں کو...
لاہور سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نےکہا ہےکہ190ملین پائونڈ والا کیس اوپن اینڈ شٹ کیس ہے،سزا دیوار پر...
اسلام آباد متحدہ عرب امارات نے بھی پاکستان کے دو ارب ڈالر کے ڈیپازٹس روول اوور کردیے۔اس حوالے سے اسٹیٹ بینک...
راولپنڈی ضلع خیبر کےعلاقے تیراہ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں5خوارج ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے...
پشاور الیکشن کمیشن نے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرنے پر خیبرپختونخوا اسمبلی کے33اراکین کی رکنیت معطل کردی ہے جن میں...
راولپنڈی پاکستان کے قومی خلائی ادارے سپارکو نے مقامی سطح پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ EO-1لانچ...