سیف الملوک کھوکھر، عمران نذیر اورعامرخان کاٹھوکرکادورہ

16 جولائی ، 2024

لاہور(خصوصی نمائندہ) مسلم لیگ ن لاہور کے صدر سیف الملوک کھوکھر ، عمران نذیر اور عامرخان کا ٹھوکر نیاز بیگ و دیگر مقامات کا دورہ، مجالس اور جلوس کی سکیورٹی کا جائزہ لیا۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر ودیگر افسران اور مقامی رہنما بھی انکے ہمراہ تھے۔