رہائشگاہ الاٹمنٹ منسوخی کاآرڈرمعطل

16 جولائی ، 2024

لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا اور جسٹس مزمل اخترشبیر پر مشتمل دو رکنی بینچ نےپنجاب اسمبلی کے ڈپٹی ڈائریکٹر کی درخواست پر سماعت کی،عدالت نے جی او آر ٹو میں  سرکاری رہائشگاہ کی الاٹمنٹ منسوخی کا آرڈرمعطل کردیا، چیف سیکرٹری ودیگر سے جواب طلب کرلیا۔