8 محرم کو 5ہزار پولیس نفری تعینات رہی

16 جولائی ، 2024

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) کیپٹل سٹی پولیس آفیسر بلال صدیق کمیانہ نے کہا ہےکہ گزشتہ روز 8 محرم کو مجالس و جلوسوں کی سکیورٹی پر 5ہزار سے زائد پولیس افسران و اہلکار تعینات کئے گئے۔ 425 مجالس اور87 عزاداری جلوس برآمد ہوئے۔