کربلا گامے شاہ میں برطانوی فیملی کا موبائل چوری کرنیوالا گرفتار

16 جولائی ، 2024

لاہور (کر ائم رپو رٹرسے) کربلا گامے شاہ میں پاکستانی نژادبرطانوی جوڑے کا موبائل چوری کرنے والا گرفتار کرلیاگیا۔دونوں میاں بیوی انگلینڈ سے کربلا گامے شاہ سلام کے لیے آئے تھے، دوران مجلس نامعلوم چور نے انکا موبائل نکال لیا،جس پرانہوں نے تھانہ داتا دربارمیں موبائل گمشدگی کی اطلاع دی تھی۔