پولیس اور فوج کا مشترکہ فلیگ مارچ

16 جولائی ، 2024

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے)8 محرم الحرام کے مو قع پر ماڈل ٹاؤن اورصدر ڈویثر ن کی مختلف شاہراہوں پر پولیس اور فوج نے مشترکہ فلیگ مارچ کیا ۔ایس پی اخلاق اللہ تارڑ اور ایس پی  ڈاکٹر غیور احمد خاں نے قیادت کی۔