کورٹ فیس ٹکٹوں میں اضافہ

16 جولائی ، 2024

لاہور(کورٹ رپورٹر) حکومت پنجاب نے کورٹ فیس ٹکٹوں میں اضافہ کر دیا،ایک روپے والی ٹکٹ 200 روپے جبکہ 2 سو روپے والی ٹکٹ 500 روپے کر دی گئی۔