ایدھی رضاکاروں کی چھٹیاں منسوخ

16 جولائی ، 2024

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے)یوم عاشورہ 9،10محرم الحرام کے موقع پر ایدھی رضاکاروں کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ۔ شہر بھر میں 350 ایدھی رضاکار ڈیوٹی سر انجام دیں گے، مجالس اور عزاداری کے موقع پر 150 ایدھی ایمبولینس کو تعینات کر دیا گیا۔