بلاول بھٹو کا عاصم محمود بھٹی سے انکی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہارافسوس

16 جولائی ، 2024

لاہور(اپنے نامہ نگار سے)چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے سابق فنانس سیکریٹری عاصم محمود بھٹی سے انکی ہمشیرہ کے انتقال پر افسوس و ہمدردی کا اظہارکیاہے۔