میٹرک رزلٹ ،ریلوے سکولوں کے بہترین نتائج

16 جولائی ، 2024

لاہور ( جنرل رپورٹر )   لاہور بورڈ کےاعلان کردہ میٹرک رزلٹ میں ریلوے   سکولوں کے زیادہ تر طلبہ نے گریڈاے پلس، اےاور گریڈ بی حاصل کیے۔واضح رہے کہ لاہور  بورڈ کا مجموعی نتیجہ 69 فیصد رہا جبکہ ریلوے سکولوں نے  کامیابی کے تناسب کو 95 فیصد تک حاصل کیا۔