ثوٗر ثٹیم سکولز کااعزاز

16 جولائی ، 2024

لاہور(پ ر)پاکستان کے پہلے اور معروف ثٹیم سکول، ثوٗر ثٹیم سکولز کے پہلے بیچ کے طلبا کی حالیہ میٹرک امتحانات میںشاندارکامیابی،ریان مبشر85فیصد، سارم فیض 84فیصداورایمن فیاض نے79فیصدنمبرحاصل کیے۔