یوم عاشور، لیسکوکے بجلی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کیلئے انتظامات مکمل

16 جولائی ، 2024

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) چیف ایگزیکٹو آفیسر انجینئر شاہد حیدر کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا ، اس موقع پر متعلقہ حکام کی جانب سے بتایا گیا کہ یوم عاشور پر بجلی کی بلا تعطل فراہمی کے لیے تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں، لیسکو کا عملہ 24گھنٹے 3شفٹوں میں کام کرے گا۔