ہیگ ( نیوزڈیسک) عالمی فوجداری عدالت فلسطین پر اسرائیلی قبضے کے خلاف 19جولائی کو فیصلہ سنائے گی۔ درخواست 2022میں اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نے دائرکی تھی، جس میں عالمی فوجداری عدالت سے مطالبہ کیا گیا تھا کہ 1967سے فلسطینی علاقوں میں اسرائیل کے قبضے سے متعلق غیر جانبدار رائے دے۔ سماعت رواں سال فروری میں ہوئی‘ 52 ممالک اور3 عالمی تنظیموں نے فلسطین پر اسرائیلی قبضے کے خلاف موقف دیا، پاکستان نے بھی فلسطین کے حق خودارادیت اور آزادی کے لیے آواز بلند کی۔
اوسلو فرینڈز کمیٹی آف ناروے کے زیر اہتمام عمرہ کی سعادت حاصل کرنے والوں کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام کیا...
پیرس یوکرینی صدر زیلنسکی نے فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون کے ساتھ پیرس میں اہم ملاقات کی ہے۔ یوکرین کے صدر...
لوٹن لوٹن کی بزرگ شخصیت حاجی چوہدری محمد صدیق کی وفات پر برطانیہ کے مختلف علاقوں سے کمیونٹی افراد نے ان کی...
بریڈفورڈ ویسٹ یارکشائر پولیس کو لاپتہ 15سال ز اکرمحمدمغل کی لاش بریڈفورڈ چیلو ڈین ریزروائر میں سے مل گئی...
سلاؤ اوورسیز پاکستانی و کشمیری ہمارے جسم و جان کا حصہ ہیں، ان کے مسائل حل کئے جائیں گے۔ اوورسیز پاکستانیوں و...
لیڈز دنیا بھر کی طرح برطانیہ میں بھی دماغی صحت کا دن منایا گیا۔ اس دن کے منانے کا مقصد دماغی صحت کے بارے میں...
مدینہ منورہ مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 52لاکھ 78ہزار 896نمازیوں اور زائرین کی آمد کا نیا ریکارڈ قائم...
ایتھنز یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں مسلم کمیونٹی گریس کے زیر اہتمام شہید سید حسن نصر اللہ کی یاد میں...