لندن( نیوز ڈیسک)برطانوی وزیرِ اعظم سر کیئر اسٹارمر نے کہا ہے کہ ٹرمپ ریلی میں دل دہلا دینے والے مناظر دیکھ کر حیرت زدہ ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ معاشرے میں کسی بھی شکل میں سیاسی تشدد کی کوئی جگہ نہیں۔برطانوی وزیرِ اعظم سر کیئر اسٹارمر نے کہا کہ ہم متاثرین کے ساتھ ہیں۔
میڈرڈ اسپین سے تعلق رکھنے والے سابق عالمی نمبر ایک ٹینس اسٹار اور 22گرینڈ سلیم جیتنے والے رافیل نڈال نے اگلے...