صف آرا … ……انور شعورؔ

اداریہ
16 جولائی ، 2024
ہوئے جب جب صف آرا باطل و حق
یہی صورت عموماً پیش آئی
بڑی تعداد ہے باطل کے پیچھے
بہت کم لوگ ہیں حق کے فدائی