غزہ (اے ایف پی) اسرائیل نے گزشتہ روزغزہ کی پٹی کو فضا، سمندر اور زمین سے نشانہ بنایا، فلسطینی سرزمین پر جنگ کے تھمنے کے آثار نظر نہیں آتے،جبکہ حماس نے جنگ بندی کے مذاکرات سے دستبردار ہو نے کی خبروں کی تردید کردی ہے۔اسرائیل نے غزہ شہر میں تل الحوا، شیخ عجلین اور الصابرہ پر گولوں کی برسات کردی، عینی شاہدین نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے المغرقا کے علاقے اور نصیرات مہاجر کیمپ کے شمالی مضافات میں گولہ باری کی۔فلسطینی ہلال احمر کے طبی عملے نے کہا کہ انہوں نے غزہ کی پٹی کے وسطی علاقے المغازی کیمپ میں اسرائیلی فضائی حملوں کے بعد تین بچوں سمیت پانچ افراد کی لاشیں نکال لی ہیں۔
رائے پور شورش زدہ بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں فورسز نے ایک آپریشن کے دوران کم از کم 36 افراد ہلاک کر دیے...
دیرالبلاح ۔ غزہ غزہ میں بے گھر مائیں اپنے نو مولود بچوں کی نگہداشت کے حوالے سے فکر مند ہیں ۔ گزشتہ سال غزہ...
کراچی عوام پاکستان پارٹی کے جنرل سیکرٹری مفتاح اسماعیل نے کہا کہ ہم آئینی عدالت کے حامی نہیں ہیں، آئینی...
اسلام آباداحتساب عدالت کے جج ناصرجاوید رانا کی عدالت نے بانی پی ٹی آئی اوراہلیہ بشری بی بی کیخلاف190ملین...
ٹنڈو باگو پی ٹی آئی کا احتجاج اور دھرنا اسلام آباد میں ہورہاہے تاہم ہفتے کی شام اچانک ٹنڈو باگو پولیس کی...
طائف سعودی عرب کی طائف میونسپلٹی نے سیاحت کو فروغ دینے کے لیے نجی کمپنی سے ’بٹرفلائی ڈوم‘ بنانے کا معاہدہ...
لاہورمحکمہ ہائر ایجوکیشن نے تمام تعلیمی بورڈز کو ضم کرکے چیئرمین بورڈ کا عہدہ ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا اور اس...
نئی دہلی مودی سرکار کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے منی پور میں حالات اس قدر تشویش ناک ہو چکے ہیں کہ اب جتھوں نے...