اسلام آباد (ساجد چوہدری) فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی کیلئے 11کمپنیوں نے کنسلٹنسی کیلئے دلچسپی کا اظہار کردیا، پی ٹی اے نے کنسلٹنگ فرمز کی درخواستوں کا جائزہ لینا شروع کردیا ہے پی ٹی اے کے مطابق درخواستوں کا جائزہ لینے کے بعد کمپنیوں کی شارٹ لسٹنگ کی جائیگی، پی ٹی اے شارٹ لسٹ ہونیوالی کمپنیوں کو آر ایف پی جاری کریگا، ٹیکنیکل اور فنانشل بولیوں کے جائزے کے بعد کنسلٹنٹ کا انتخاب کیا جائیگا، کنسلٹنٹ تمام سٹیک ہولڈرز کیساتھ مشاورت کے بعد رپورٹ جاری کریگا، کنسلٹنٹ فائیو جی کی نیلامی کیلئے حکومت کو تجزیہ فراہم کریگا، پی ٹی اے نے کنسلٹنٹ کی خدمات کیلئے بولیاں طلب کی تھیں، پی ٹی اے حکام کے مطابق کنسلٹنٹ کی خدمات کیلئے بولیاں پیپرا کے ای پیڈ سسٹم پر طلب کی گئی تھیں۔
اسلام آباد وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے 24 سال سے زیر التوا کراچی پورٹ سیکیورٹی فورس کے 170...
کراچی ڈسٹرکٹ سٹی کلری پولیس نے ایک بار پھرمبینہ طور پر آرگنائز کرائم کی سرپرستی شروع کردی ۔ علاقے سے ملنے...
کراچی امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہاستحصالی نظام اور پاکستان ساتھ ساتھ نہیں چل...
کراچی سینئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سیکرٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہانسانوں کاخون بہانے کا...
جدہ شام کے صدر احمد الشرع منگل کو سعودی عرب کے سرکاری دورے پر جدہ پہنچ گئے انہوں نے سعودی ولی عہد سے ملاقات...
کراچی بھتہ خوری کے خلاف نارتھ کراچی ایسوسی ایشن کے صنعتکار سڑکوں پر نکل آئے۔نکاٹی کے صنعتکاروں نے بھتہ خوری...
کراچیسندھ پولیس کے کائونٹر ٹیررازم ڈپار ٹمنٹنے وفاقی حساس ادارے کے ساتھ ملکر کارروائی کرتے ہوئے کالعدم...
کراچی بلدیہ میں دو سیاسی تنظیموں میں تصادم کے نتیجے میں فائرنگ سے بچے سمیت 3افراد زخمی ہوگئے،پولیس نے 9افراد...