مالیاتی ادارے دو روز بند رہیں گے

16 جولائی ، 2024

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) عاشورہ محرم پرملک بھر میں بینکس اور مالیاتی ادارے آج اور کل ( منگل اور بدھ )بند رہیں گے۔