روپے کے مقابلےمیں ڈالر کی قدر کم ہو گئی

16 جولائی ، 2024

لاہور(خبر نگار)پاکستانی روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قدر میں کمی ہوگئی۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 29پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔گزشتہ روز انٹربینک میں امریکی ڈالر 278روپے 11پیسے پر بند ہوا۔