سو لرپینلز کا کارخانہ اسی سال لگ جائیگا:وزیر صنعت

16 جولائی ، 2024

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) صوبائی وزیر صنعت و تجار ت چوہدری شافع حسین نے کہا کہ زراعت کے فروغ کیلئے سیڈ ڈویلپمنٹ اور جدید ٹیکنالوجی کا استعمال نا گزیر ہے ۔پنجاب میں سولر پینلز کی مینو فیچرنگ کے کارخانے لگانے کیلئے متعدد غیر ملکی سو لر کمپنیوں نے رابطہ کیا ہے پنجاب میں اسی سال سولر پینلز بنانے کا کارخانہ لگے گا ۔