5290لیٹر دودھ،ایکسپائر ممنوعہ ایکسپائر اشیا تلف

16 جولائی ، 2024

لاہور (خبر نگار) فوڈ سیفٹی ٹیموں کی 1440فوڈ یونٹس، ڈیری یونٹس، ملک شاپس کی چیکنگ، ناقص انتظامات پر 18لاکھ 90 ہزار سے زائد کے جرمانے عائد، 7معروف ریسٹورنٹس اور ڈیری یونٹس بند، 5290لیٹر دودھ، ممنوعہ ایکسپائر اشیا تلف کر کے 224لٹر آئل، پائوڈر، 1من سے زائد دیگر اجزاضبط کر لئے ۔