سعودی عرب،بجلی بندش،کمپنی فی صارف2ہزار ریال ادا کریگی

16 جولائی ، 2024

ریاض(جنگ نیوز)سعودی عرب میں بجلی کی طویل بندش پر متاثرہ صارفین کو ہرجانے کے طور پر 2 ہزار ریال فی میٹر ادائیگی کی گئی۔سعودی اخبار کے مطابق سعودی صوبے نجران کے علاقے شرورہ میں گزشتہ جمعےکو بجلی کا طویل تعطل سامنے آیا تھا۔ ۔