اسلام آباد (نمائندہ جنگ) وزیر داخلہ محسن نقوی کی سینیٹ کی رکنیت کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ شہری محمد فہد شبیر نے ایڈووکیٹ ندیم سرور کے ذریعے دائر درخواست میں وزارت قانون ، وزارت بین الصوبائی رابطہ ، سیکرٹری داخلہ ، محسن نقوی ، الیکشن کمیشن اور پی سی بی کو فریق بناتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ محسن نقوی چیئرمین پی سی بی کے عہدے پر ہونے کے باعث رکن پارلیمنٹ بننے کیلئے نااہل قرار پائے تھے اور ان کی نااہلی اب بھی برقرار ہے۔
لاہورلاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری اقبال نےشہباز شریف کے دس ارب روپے کے ہتک عزت کیس کے دائرہ اختیارکی سماعت...
لاہور احتساب عدالت لاہور نے کرپشن اور کک بیکس ریفرنس میں سابق وزیرعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی مستقل...
اسلام آباد ترکیہ کی خاتون اول امینہ اردوان نے پاکستان اور ترکیہ کے درمیان بالخصوص تعلیمی شعبے میں گہری...
اسلام آ باد وزارت داخلہ نے انٹی نارکاٹکس ڈویژن کے وزارت داخلہ میں انضمام کا با ضابطہ نو ٹیفکیشن جا ری کردیا...
لاہورمحکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق ایم ایس فیصل آباد انسٹی ٹیوٹ...
راولپنڈیپنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی راولپنڈی کیلئے گریڈ14کے انفورسمنٹ آفیسرزبھرتی...
لاہورلاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان نے توہین عدالت کی درخواست پر چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان سے...
اسلام آباد پاکستان سنگل ونڈو کے سی ای او آفتاب حیدر نے کہا کہ پوسٹ شپمنٹ دستاویزات اور ریگولیٹری امور کی...