یمن کے قریب ٹینکر پر تین جہازوں اور میزائلوں سے حملہ،کوئی نقصان نہیں ہوا

16 جولائی ، 2024

دبئی (اے ایف پی) دو سکیورٹی اداروں نےگزشتہ روز بتایا کہ یمن میں ایک ٹینکرپر تین چھوٹے جہازوں اور کئی میزائلوں سے حملہ کیا گیا،تاہم،ٹینکر اور عملے کو کوئی نقصان نہیں ہوا ۔