لاہور(اپنے نامہ نگار سے) غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔15 جولائی 2024 تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی کل تعداد 653,154 تک پہنچ چکی ہے ۔3 جولائی سے 15 جولائی تک 15,727 افغان باشندوں میں 7126 مرد، 4926 خواتین اور 3675 بچے اپنے ملک چلے گئے۔
غزہ غزہ پر اسرائیلی بمباری میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید 62فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے،اسرائیلی...
اسلام آباد وزیرمملکت داخلہ سینیٹر طلال چوہدری کاکہناہے کہ وزیر داخلہ محسن نقوی ان ایکشن ہیں میری ان سے دو...
کراچی روس اور یوکرین نے بحیرہ اسود میں جہازوں پر فوجی حملے روکنے اور توانائی کے بنیادی ڈھانچے پر حملوں کو...
اسلام آباد: محکمہ کسٹمز کے 32 افسران کے فوری تبادلے کر دیے گئے ہیں، جنہیں اگلے احکامات تک سنٹرل اپریزنگ یونٹ،...
اسلام آباد وفاقی حکومت کے ریونیو ڈویژن کے تحت کام کرنے والے فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ان لینڈ ریونیو سروس...
پشاورخیبر پختونخوا میں ایک اور کنویں سے تیل و گیس کی پیداوار شروع ہوگئی ۔ماڑی انرجیزکمپنی نے بذریعہ خط...
منگچر میر کبیر احمد محمدشہی، ٹکری نجیب اللہ لانگو اور حاجی خورشید احمد لانگو کی کوششوں سے کلوئی رند اور لانگو...
کابل ایک افغانی عورت فاطمہ نے طالبان کے غیض وغضب کی پرواہ نہ کرتے ہوئے تجارت جاری رکھے ہوئے طالبان کے برسرِ...