اسلام اباد( شکیل اعوان خصوصی رپورٹر )معلوم ہوا ہے کہ پاکستان بیت المال کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں ضم کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا ہے اس سلسلے میں بتایا گیا ہے کہ دونوں اداروں کا مقصد ایک ہی ہے تو ان دونوں اداروں کو یکجا کر دیا جائے تاہم اس بارے میں پاکستان پیپلز پارٹی نہیں مان رہی اور دونوں داروں کو الگ الگ رکھنے پربضد ہے ۔
اسلام آباد ای او بی آئی نے آٹھ ماہ میں آجروں اور ملازمین سے 50 ارب روپے وصول کئے وفاقی وزیر برائے اوورسیز...
اسلام آ باد متروکہ وقف املاک بورڈ نے اپنی جائیدادوں کے نا دہندگان سے ریکوری مہم کے دوران 25کروڑسات لاکھ 62ہزار...
اسلام آباد محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے راولپنڈی سمیت پنجاب بھر کے 9ڈویژن کے دفاتر کو مالی سال 2021-22میں...
اسلام آ باد پاکستان علما کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ پرائیویٹ حجاج کو منیٰ اور عرفات میں...
اسلام آبادسوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے میں طلبی پر بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان بدھ کو جے آئی...
اسلام آباد سندھ کی ٹیکسٹائل صنعت نے نیپرا سے آج بدھ کو دو ران سماعت خود کو غیر جانبدار ثابت کرنے کا مطالبہ...
اسلام آباد واپڈا کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل سجاد غنی نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آبی وسائل کو بریفنگ دیتے...
لاہور گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ پیپلز پارٹی عوامی جماعت ہے اور عوام میں رہنا پسند کرتی ہے۔...