گلاب دیوی ہسپتال میں زیرعلاج لڑکی سے زیادتی کرنے والا لیب ٹیکنیشن گرفتار

16 جولائی ، 2024

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے،جنرل رپورٹر)گلاب دیوی ہسپتال میں زیرعلاج لڑکی سے زیادتی کرنے والےلیب ٹیکنیشن نعمان شکیل کو پولیس نے گرفتار کر لیا ۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔