کال ٹیپ کیس،خفیہ ایجنسی کو فون کالز ٹیپ کرنے کا اختیار دینے کیخلاف درخواست چیف جسٹس کو ارسال

16 جولائی ، 2024

لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے حکومت کی جانب سے خفیہ ایجنسی کو فون کالز ٹیپ کرنے کا اختیار دینے کیخلاف درخواست پر لارجر بینچ تشکیل دینے کی سفارش کر تے ہوئے فائل چیف جسٹس کو بھجوا دی،