ریٹائرڈ ججز تعیناتی کیس،الیکشن ترمیمی ایکٹ 2024 کیخلاف دائر درخواست پر رجسٹرار آفس نے اعتراض عائد کردیا

16 جولائی ، 2024

لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ رجسٹرار آفس نے ریٹائرڈ ججز کو بطور الیکشن ٹریبونل تعینات کرنے والے الیکشن ترمیمی ایکٹ 2024 کیخلاف دائر درخواست پر رجسٹرار آفس نے اعتراض عائد کردیا، ایکٹ کی نقل لف نہ ہونے پر رجسٹرار آفس نے اعتراض لگا کر درخواست واپس کردی