سولر بجلی کی منتقلی کیلئے استعمال ہونیوالے گرین میٹرز پر عائد پابندی ختم

16 جولائی ، 2024

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) لیسکو نے سولر بجلی کی بجلی فروخت کرنے والی کمپنیوں کو منتقلی کیلئے استعمال ہونیوالے بائی ڈائریکشنل گرین میٹرز پر عائد پابندی ختم کر دی،ڈائریکٹر کسٹمر سروسز سرور مغل نے پابندی ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔