کراچی (ٹی وی رپورٹ) پی ٹی آئی پر پابندی لگانےکے حکومتی فیصلے پر جیو کی خصوصی نشریات میں گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ کاروں ،سیاسی رہنمائوں اور ماہرین قانون نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی لگانا قانون کے مطابق نہیں ہے قانون میں اس کی کسی قسم کی گنجائش نہیں ہے، تحریک انصاف پر پابندی کا فیصلہ بظاہر ایسا نظر آرہا ہے کہ کل جو مری میں میٹنگ ہوئی تھی اس میں ہوا ، یہ خبر جو آج حکومت نے بنا دی ہے کل یہ ان کے ہی گلے پڑے گی کیوں کہ اس کے نفاذ کے لیے سپریم کورٹ جانا پڑے گا، اب حکومت جوڈیشری سے لڑ رہی ہے،میں نہیں سمجھتا پیپلز پارٹی تحریک انصاف پر پابندی کی حمایت کرے گی خصوصی نشریات میں تجزیہ کار حامد میر ،ماہر قانون اور رہنما پی ٹی آئی بیرسٹر علی ظفر،تجزیہ کار شاہزیب خانزادہ ،شہزاد اقبال ،مظہرعباس ،ماہرقانون حافظ احسان اور رہنما اے این پی میاں افتخار نے اظہار خیال کیا۔
اسلام آباد ای او بی آئی نے آٹھ ماہ میں آجروں اور ملازمین سے 50 ارب روپے وصول کئے وفاقی وزیر برائے اوورسیز...
اسلام آ باد متروکہ وقف املاک بورڈ نے اپنی جائیدادوں کے نا دہندگان سے ریکوری مہم کے دوران 25کروڑسات لاکھ 62ہزار...
اسلام آباد محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے راولپنڈی سمیت پنجاب بھر کے 9ڈویژن کے دفاتر کو مالی سال 2021-22میں...
اسلام آ باد پاکستان علما کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ پرائیویٹ حجاج کو منیٰ اور عرفات میں...
اسلام آبادسوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے میں طلبی پر بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان بدھ کو جے آئی...
اسلام آباد سندھ کی ٹیکسٹائل صنعت نے نیپرا سے آج بدھ کو دو ران سماعت خود کو غیر جانبدار ثابت کرنے کا مطالبہ...
اسلام آباد واپڈا کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل سجاد غنی نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آبی وسائل کو بریفنگ دیتے...
لاہور گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ پیپلز پارٹی عوامی جماعت ہے اور عوام میں رہنا پسند کرتی ہے۔...