کراچی (ٹی وی رپورٹ) جیوکے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان علینہ فاروق کے سوال تحریک انصاف پر پابندی، آرٹیکل چھ لگانے کا اعلان، حکومت کو فائدہ ہوگا یا نقصان؟ کا جواب دیتے ہوئے پاکستان میں صرف آمروں کے دور میں سیاسی جماعتوں پر پابندیاں لگیں،حکومت ملک چلانے میں ناکام ہو کر مایوسی میں ایسی حرکتیں کررہی ہے،سیاسی جماعتوں کی حکومت میں ایک سیاسی جماعت پر پابندی کی کوشش سے بڑی کوئی حماقت نہیں ہوسکتی، پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ افسوسناک اور شرمناک ہے، یہ اقدام ن لیگ کیلئے عبرتناک بھی ہوسکتا ہے۔پروگرام میں تجزیہ کار فخردرانی ،ارشادبھٹی اور سلیم صافی نے اظہار خیال کیا۔
اسلام آباد فنانس ایکٹ 2026-27کے تحت قابلِ ٹیکس اشیا کی تیاری، فروخت اور ترسیل پر ٹیکس اسٹیمپس، بینڈ رول...
اسلام آباد یورپی یونین کی یورپین بارڈر اینڈ کوسٹ گارڈ ایجنسی اور وفاقی تحقیقاتی ادارے کے درمیان انسانی...
کراچی امریکا نے پہلی بار خلا میں ہتھیار نصب کرنے کی تصدیق کردی۔امریکا کے خلائی کنٹرول ہتھیار زمین کے مدار...
اسلام آباد سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا کہ 9/11 کے 25 سال بعد امریکا کمزور ہو کر ابھرا ہے اور اس نے چین کیلئے جگہ...
اسلام آباد پنجاب کی9ارب روپے مالیت کی جنگلاتی زمین واگزار،5کروڑ درخت لگائے گئے۔75فیصد سے زیادہ جنگلاتی زمین...
لاہورپارٹی پالیسی اور ڈسپلن کی خلاف ورزی پر پیپلز پارٹی لاہور ڈویژن کے 2 نائب صدور فیاض بھٹی اور منظر عباس...
کراچی آسٹریلیا کے سات سابق کرکٹ کپتانوں ایلن بارڈر، گریگ چیپل، ایان چیپل، بیلنڈا کلارک، کم ہیوز، مارک ٹیلر...
راولپنڈی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کرادی گئی ۜ،جیل ذرائع کے مطابق منگل کو سینٹرل جیل...